پاکستان

تونسہ شریف(اے این این، مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف جاچکے ہیں اب واپس نہیں آئیں گے،حدیبیہ پیپر ملز کیس کھلنے کے بعداب شہباز شریف کی باری ہے، حکمران جماعت کے عدلیہ…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے عدالتی فیصلوں کے نتیجے میں ختم شدہ حدیبیہ پیپر مل کیس دوبارہ کھولنا نا انصافی قراردےدےا ‘صدر (ن) لےگ مےاں نوازشر ےف سے وزےر اعلی شہبازشر یف ‘سپےکر قومی اسمبلی سردار اےازصادق اور…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور بین الاقوامی دوا ساز ادارے نوارٹس فارما پاکستان کے مابین 4 امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ماڈل ٹا¶ن…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بدنام زمانہ موبائل کمپنی کیو موبائل کی جعل سازی کا ایک اور پردہ فاش ہوگیا۔ کمپنی اپنے ورانٹی کارڈ کے مطابق موبائل کی مرمت نہیں کرتی۔ لاہور میں کیو موبائل سروس سنٹر کے باہر عوام کی قطاریں…

کراچی (اے این این) پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے…

کراچی(ویب ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی خواہش پر اسٹیبلشمنٹ نے ہماری ملاقات کروائی۔پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفیٰ…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے نیب کی اپیل پر شریف برادران کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید…