اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے ضمانتی مچلکے گزشتہ روز تیار کرائے گئے تاہم انہیں احتساب عدالت میں جمع کرانے کے لئے لندن سے گرین سگنل کا انتظار کیا جارہا تھا۔ لندن سے گرین سگنل ملنے کے بعد…
پاکستان
لاہور، سرگودھا(خصوصی رپورٹ)سی ٹی ڈی نے محرم الحرام میں سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی اور جھنگ میں دہشت گردوں کو خوشاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔…
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اگلے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے لندن میں خطرناک حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ لندن پلان کے تحت قومی اسمبلی کو جلد توڑ دیا جائے گا…
لاہور (سپیشل رپورٹر) خوددار ملک بننے کےلئے خود کفالت ضروری ہے۔ بھکاری یا مقروض قوم کبھی خوددار نہےں ہوسکتی۔ خودداری کا تقاضا ہے کہ ہم کفاےت شعاری سے کام لےں‘ غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرےں اور آئندہ بےس…
لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں قائم چلڈرن ہسپتال نے بچوں کے علاج کے دنیا کے سب سے بڑے مرکز کا درجہ حاصل کرلیا ہے، 1100بستروں کے چلڈرن ہسپتال میں3400 افراد پر مشتمل عملہ،ساڑھے 700 ڈاکٹر، 1000نرسیں اور ماہرین بچوں کے امراض…
لاہور(خصوصی رپورٹ)بین الاقوامی پیشگو سید نصرت بخاری کی کلثوم نواز کی جیت کے حوالے سے پیشگوئی درست ثابت ہوئی تفصیلات کے مطابق سید نصرت بخاری نے الیکشن سے قبل پیشگوئی کی تھی کہ کلثوم نواز60ہزارسے زائد ووٹ لیکر 14 سے15ہزار…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجکاری کمیشن نے واپڈا کی ڈسٹری بیوٹرز کمپنیوں میں پڑی خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کی اجازت وزارت پانی و بجلی کو دے دی ہے۔واپڈا کی 7 کمپنیوں میں ایک لاکھ میٹر ریڈرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں…
لاہور (ویب ڈیسک) حلقہ این اے 120 کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف شرانگیز پروپیگنڈا جاری ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ کور کمانڈر لاہور ضمنی الیکشن سپروائز کر رہے تھے۔ ہر پولنگ سٹیشنز…
خوشاب(خصوصی رپورٹ)ملک چراغ المعروف چراغ بالی کے اکلوتے بیٹے ملک ظفراللہ نے 72سالہ خاندانی دشمنی کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صلح کی تقریب ضلع خوشاب کے علاقہ ہڈائی جھگی بالیاں میں ہوئی، تقریب میں…
پشاور(خصوصی رپورٹ)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈینگی بخار نےخاتون سمیت دو مزید افراد کی جان لے لی، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30تک پہنچ گئی، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ 270مزید کیسز سامنے آگئے۔ ڈینگی رسپونس یونٹ کے مطابق سفید…
