لاہور (سیاسی رپورٹر سے) معلوم ہوا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی دعوت پر سپیشل طیارے میں روانہ ہو گئے۔ جہاں ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جن میں حکمران خاندان…
پاکستان
گڑھی خدا بخش (نمائندہ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو دئیے گئے اپنے چار مطالبات کو منوانے کے لیے جیالوں کے ہمراہ پورے پاکستان کا دورہ کروں گا،چپ نہیں رہوں گا،…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے ساتھ مفاہمت کے لئے حکومتی کوششیں تیز۔ وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کا سہارا لے لیا۔ آصف علی زرداری کے لئے خصوصی پیغام دیا۔ یہ بھی دعوت دی کہ…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے، خصوصی نامہ نگار) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے پےنے کے صاف پانی پروگرام مےں غفلت ،نااہلی اوربے ضابطگےوں کی شکاےات پر سخت اےکشن لےتے ہوئے پنجاب صاف پانی کمپنی کے چےف اےگزےکٹو آفےسر وسےم اجمل…
