نیویارک(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا موم سے بنا خوبصورت مجسمہ مدام تساو¿ میوزیم میں سجا دیا گیا ہے۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں موجود مادام تساو¿ میوزیم کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ کترینہ کیف کے مومی…
شوبز
بھا رت (ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے نایاب کالے ہرن کے شکار پر 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جس کے فوری بعد ان…
ممبئی (ویب ڈیسک )اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے، پریانکا نے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا سکہ جمایا ہے تاہم اپنے کیریئر کے دوران انہیں…
ممبئی(ویب ڈیسک )نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ویسے تو سماجی مسائل پرکم بات کرتی ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ ننھی آصفہ کے ساتھ ہوئی درندگی نے کرینہ کو بھی آواز اٹھانے پر مجبور کردیا۔چند روز قبل…
ممبئی (ویب ڈیسک )نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے تمام لوگوں کو حیران و پریشان کردیا۔کرینہ کپور خان باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین بیوی اور ماں بھی ہیں۔ اداکار سیف علی خان…
ممبئی(شوبز ڈیسک)ماضی کی مقبول اور رومانوی جوڑی انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ جلدسکرین پر ایک بار پھر بڑھاپے میں جوانوں جیسا رومانس کرتے نظر آئیں گے۔انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ جو اب تک قریبا ایک درجن فلموں میں ایک ساتھ…
ممبئی(شوبزڈیسک) با لی وڈ کامیڈی اداکارہ ورن دھون کی رومانوی فلم اکتوبر نے ریلیز ہوتے ہی رواں سال ریلیز ہونے والی کئی بالی وڈ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔فلم کو گزشتہ روز 13 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے…
لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے بھارتی شاعرجاویداختر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس وقت تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے جب تک ان کو اپنا حق نہیں مل جاتا-ماریہ واسطی اپنے ویڈیو بیان…
لاہور (شوبزڈیسک) فلمسٹار میرا عدالت میں زیر سماعت کیس کی وجہ سے ذہنی دباﺅ کا شکار ہو گئیں ، فون پر پرانے دوستوں کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے مبینہ شوہر…
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ کا کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی سب کے لیے نقصان دہ ہے صرف خواتین کیلئے نہیں۔ صبا قمر نے خواتین کی سگریٹ نوشی کے ناقدین کو طنزیہ انداز میں جواب دیا کہ مرد پئیں تو واہ اور ہم پئیں…
