لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی نے بھارتی شاعرجاویداختر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس وقت تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے جب تک ان کو اپنا حق نہیں مل جاتا-ماریہ واسطی اپنے ویڈیو بیان…
شوبز
لاہور (شوبزڈیسک) فلمسٹار میرا عدالت میں زیر سماعت کیس کی وجہ سے ذہنی دباﺅ کا شکار ہو گئیں ، فون پر پرانے دوستوں کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے مبینہ شوہر…
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ کا کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی سب کے لیے نقصان دہ ہے صرف خواتین کیلئے نہیں۔ صبا قمر نے خواتین کی سگریٹ نوشی کے ناقدین کو طنزیہ انداز میں جواب دیا کہ مرد پئیں تو واہ اور ہم پئیں…
لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ سوہائے علی ابڑو اپنی آنیوالی فلم موٹرسائیکل گرل کی کاسٹ کے ہمراہ منگل کو لاہور آئینگی۔ بتایاگیا کہ مذکورہ فلم کی پوری ٹیم پروموشن اورپریمیئر کے سلسلے میں لاہور آ رہی ہے۔ فلم کی نمائش 20 اپریل کو…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین راجپال یادیو اور ان کی اہلیہ کو قرضہ کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی عدالت نے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو اور ان کی اہلیہ کو 5 کروڑ روپے…
کراچی (ویب ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے بھارتی فلم ’گاندھی: دی کانسپریسی‘ کا گانا گانے سے معذرت کر لی ہے۔فلم پروڈیوسرلکشمی ا?ئر کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی پہلے بہت پرجوش تھے لیکن…
لاہور (ویب ڈیسک) ”شادی کب کرو گی؟“ یہ سوال پاکستان میں تقریباً تمام ہی لڑکیوں سے پوچھا جاتا ہے بالخصوص اس وقت، جب وہ شادی کی عمر کو پہنچ جاتی ہیں۔اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی عملی میدان میں کچھ کرنے کا…
کو لکتہ (ویب ڈیسک)شا ہ رخ کی بیٹی سہانا خان نے ایسے جو تے پہن لئے کہ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا،انہوں نے ”جینیفر ویج سینکرز“ پہن رکھے تھے جن کی قیمت جان کر آپ کچھ…
کراچی(شوبزڈیسک )پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس ویسے تو ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے لیے پہچانی جاتی ہیں، تاہم موقع ملنے پر وہ ریمپ پر ماڈلنگ کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتی۔یہ پہلی بار نہیں تھا جب اداکارہ نے کسی…
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سنی دیول کی فلم ‘بھیاجی سپرہٹ’ ریلیز میں تاخیر کا شکار رہی تاہم اسے اب ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے۔ یہ فلم رواں برس ستمبر میں ریلیز کرنے کااعلان کیاگیاہے۔”بھیاجی…
