کھیل

ابوظہبی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے لئے تیار ہیں اور شاہین آفریدی کیویز کے خلاف ڈیبیو کریں گے۔ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

لاہور(نیوزایجنسیاں) فاسٹ بولر محمد عامر کو جنوبی افریقا کے دورے میں پاکستان ٹیم میں دوبارہ شامل کئے جانے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کے بعد سلیکٹرز نے محمد عامر کو تینوں فارمیٹس کی ٹیم سے…

ابوظہبی(اے پی پی) نیوزی لینڈکیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کےلئے قومی ٹیم نے تیاریوں کاآغازکردیا۔ پریکٹس سیشن میں سکواڈنے اپنی بیٹنگ خامیوں پر قابوپانے کیساتھ فزیکل ٹریننگ بھی کی،باﺅلرزنے اپنی لائن ولینتھ بہتربنانے پر فوکس رکھا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی…

بھونیشور(ویب ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں جرمنی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گرین شرٹس کے خلاف صفر کے مقابلے میں ایک گول سے کامیابی سمیٹ لی۔ہاکی ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے بھارتی شہر بھونیشور کے کالنگا اسٹیڈیم میں جاری…

بھوبنیشور(سپورٹس ڈیسک)14ویں ہاکی ورلڈکپ میں چین اورانگلینڈکامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد2-2گول سے برابرہوگیا۔دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے آئرلینڈکو2-1سے مات دی۔بھارت کے شہر بھوبنیشورمیں جاری میگا ایونٹ کے گروپ بی میں پہلی بار عالمی کپ کھیلنے والی چینی ٹیم نے انگلینڈکیخلاف حیران…

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کیلئے پیشکشیں طلب کرلی گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق متعلقہ دستاویزات 14دسمبر تک مفت حاصل کی جاسکیں گی، جب کہ کاغذات…

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔گھٹنے کی انجری کا شکار اوپنرفخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب اسکواڈ میں شامل نہیں…