کھیل

کراچی/لاہور: (ویب ڈیسک) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائلز بدھ کو کراچی میں ہونگے، 22کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا 2 ہفتے کا کیمپ ہالینڈ میں بھی لگایا جائیگا جس میں آسٹریلیا، ہالینڈ اور مقامی کلبز کیساتھ…

 ممبئی:(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کھلاڑیوں کو اخلاق کے دائرے میں رکھنے کیلیے متعدد تجاویز دے دیں، میچ آفیشلز کو زیادہ بااختیار بنایا جائے گا، بال ٹیمپرنگ پر زیادہ سزا ملے ی۔نیا کوڈ برائے احترام تشکیل دیا جائے…

ممبئی (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی سیٹ انٹرنیشنل کرکٹ آف دی ایئر قرار پائے، کولن منرو نے ٹی ٹونٹی کے بہترین بلے باز اور راشد خان نے بہترین باﺅلرکا ایوارڈ حاصل کیا۔…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ لیڈزمیں بھی قومی ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ لارڈزٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے اس طرح باﺅلنگ کی انگلینڈ فرنٹ فٹ پر آہی نہیں…

کراچی: (نیوزایجنسیاں) کراچی میں چمپئینز ٹرافی کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا پریکٹس کیمپ جاری، فٹنس کو 100 فیصد بنانے کے لیے گورے فزیکل ٹرینر کی خدمات، کھلاڑی گراو¿نڈ میں جان مارنے لگے۔آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری نے کہا…

لندن(آن لائن)انگلینڈکیخلاف دوسرے اورآخری ٹیسٹ کےلئے قومی سکواڈنے لیڈزمیں ڈیرے ڈال لیے،دونوں ٹیموں کے درمیان میچ یکم جون سے ہیڈنگلے سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔پاکستان کو سیریزمیں1-0کی سبقت حاصل ہے۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو یکم جون سے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ لیڈزمیں بھی قومی ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ لارڈزٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے اس طرح باﺅلنگ کی انگلینڈ فرنٹ فٹ پر آہی نہیں…