کھیل

پشاور (ویب ڈیسک )ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کے حق میں ان کے مداحوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی جن کا مطالبہ تھا کہ سیمی کو دوبارہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا جائے۔پشاور کے نوجوان کرکٹرز نے…

نئی دہلی(ویب ڈیسک) گریلو تنازعات کی زد میں گھرے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باو¿لر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی کبھی ان سے…

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا مومی مجسمہ بھی اب مادام تساﺅ میوزیم دہلی کا حصہ بنے گا۔مادام تساﺅ میوزیم کے ماہرین کی خصوصی ٹیم لندن سے بھارت پہنچی۔ جس نے بھارتی قائد ویرات…

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آرہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ، جو کہتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں اور خوشی ہے کہ…

لاہور(نیوزایجنسیاں) شعیب اختر بھی سٹیون سمتھ کے حق میں بول پڑے ،پریس کانفرنس کے دوران سابق کپتان کابچوں کی طرح رونااور ائیر پورٹ پر ہتک آمیز سلوک کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سمتھ کوروتا دیکھ کردکھ ہواان…

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان آرہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے لوگو کی لاہور میں رونمائی کے موقع پر پریس…