سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک زبردست پرائیویسی فیچر متعارف کرا دیا، جس کے بعد صارفین اب اپنی بالکل درست لوکیشن کے بجائے ’تقریباً درست لوکیشن‘ شیئر کر سکیں گے۔ یعنی اب ہر ویب سائٹ کو آپ…

سائنس دانوں نے پہلی بار ایک بلیک ہول سے نکلنے والے طاقتور جیٹس کی ریئل ٹائم حیرت انگیز طاقت کی پیمائش کرلی۔ بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کے مطابق اس بلیک ہول سے خارج ہونے والے جیٹس کی توانائی10 ہزار سورج کے برابر…

نیو یارک: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر…

عمر کی تصدیق کرنے والی ویب سائٹس، ایپ اور ڈیوائسز اب معمول بنتی جا رہی ہیں کیونکہ دنیا بھر میں حکومتوں کی جانب سے بچوں کو نقصان دہ مواد سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔…

نظامِ شمسی کے انتہائی سرد اور پراسرار بیرونی حصے میں ایک غیرمعمولی دریافت نے فلکیات کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے نیپچون سے بھی آگے موجود ایک برفانی جسم پر ایسی فضا کے شواہد دریافت…

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی طور پر کند ذہن بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ کارنیگی میلون…

پاکستان میں جدید فائیو جی انٹرنیٹ سروسز کے باقاعدہ آغازکی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں، امکان ظاہرکیا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں اگست کے وسط تک یہ سروسزشروع کر دی جائیں گی۔  تاہم 5G موبائل فونزکی کم دستیابی اور…