Uncategorized

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان میں نیو ہالینڈ ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے ازبکستان میں اپنی پہلی برآمد کے ساتھ نئی منڈی میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی نے 18 ٹریکٹروں کی پہلی کھیپ ازبکستان پہنچا دی…

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گوجر خان پولیس کی کارروائی،آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار، 220 گولے، 170انار، 115 پھلجڑیاں، 110 ہوائیاں، 150 ڈبی چائنہ ماچس 15 فائر سٹک برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے…

فتح جنگ (بیورو رپورٹ) سموگ سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، تحصیل منیجر ستھرا پنجاب فتح جنگ راجہ فہد اختر تحصیل منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی فتح جنگ راجہ فہد اختر نے سموگ…

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گوجر خان پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 6 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم 3 لاکھ 75 ہزار روپے، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کےباقی صفحہ 6بقیہ نمبر 35مطابق گوجر خان…

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 100 گرام چرس برآمد کی، بنی…

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف نے سیکٹر C-14 اور سنگجانی انٹرچینج کا تفصیلی دورہکیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، تعمیراتی معیار اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔اس موقع…

مظفرآباد ( طاہر احمد فاروقی ) آزاد کشمیر حکومت کو ہائی کورٹ سے بڑی کامیابی مل گئی ازاد کشمیر کابینہ کے گذشتہ حکومت کے تعلیمی پیکج نظر ثانی کے فیصلے کیخلاف پیپلز پارٹی کی دائر کردہ رٹ پٹیشن پر جاری…

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،05افرادکوحراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 05افرادکوحراست میں لے کر57لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں…