تازہ تر ین
پاکستان

حکومت کی جانب سے بین الاقوامی  مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی اور گیس صارفین کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ حکام کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیپرا کی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس اور ماہانہ فیول...


انٹر نیشنل

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ (RAW) کے سابق سربراہ اے ایس دلت (A.S. Dulat) نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں نریندر مودی کی پاکستان کے حوالے سے پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں "ناکام" قرار دیا ہے۔  اے ایس دلت نے بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اعتراف کیا کہ نئی دہلی کی پاکستان کو تنہا کرنے اور جنگی جنون کی پالیسی بھارت کے لیے کسی بھی طرح سود مند ثابت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے "ٹوٹنے" یا "تباہ" ہونے کی باتیں اب پرانی اور غیر حقیقی ہو چکی...


کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) نے کوریا کو 4 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان مدعو کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران بتایا کہ سیریز کے لیے بات چیت ابتدائی مرحلے میں ہے۔   انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کی خواہش ہے کہ جولائی کے آخری ہفتے میں سیریز پاکستان میں کھیلی جائے۔ محی الدین وانی نے بتایا کہ اس سلسلے میں ابھی بات چیت جاری ہے جس کے بعد سیریز کے لیے شہروں کا حتمی فیصلہ ہوگا۔   ان کا کہنا...


شوبز

نامور اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود ایک شخص نے مجھے شدید غیر محفوظ اور بے حد غیر آرام دہ محسوس کروایا۔ حنا الطاف کے مطابق جیسے ہی اس شخص نے مجھ سے بات کی، مجھے فوراً اندازہ ہو گیا کہ صورتحال محفوظ نہیں ہے، میں نے فوری طور پر خود کو اس ماحول سے الگ کیا اور متعلقہ پروڈکشن ہاؤس کو اس رویے کے بارے میں...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain