Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خبریں کی کوششیں کامیاب معذور طالبہ سے ذیادتی کا ملزم گرفتار کروادیا

    By Daily Khabrainجنوری 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    handcufs
    dailykhabrain.com.pk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شاہدرہ (بیورو رپورٹ) خبریں میں خبر شائع ہونے کے بعد پولیس گزشتہ رات ملزم زوہیب کے گھر پہنچی اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں سمیت تمام افراد اور زوہیب کے والد محمد بشیر مغل کو بھی اٹھا کر تھانہ فیروز والہ لے گئی اور ان سے ملزم بارے پوچھ گچھ کرتی رہی جس کے بعد تمام اہل محلہ اکٹھے ہو کر تھانہ فیروز والا پہنچے اور مقدمہ کے مرکزی ملزم محمد زوہیب کو تھانے پیش کر دیا اور اس کے اہلخانہ کو پولیس حراست سے چھڑا کر لے آئے۔ خبریں کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے ملزم زوہیب کے والد بشیر مغل اور اہل محلہ کا کہنا ہے کہ زوہیب بے گناہ ہے اسے جھوٹے مقدمہ میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ ملزم کے بھائی عامر اور خرم کا کہنا ہے کہ بھائی بے گناہ ہے لڑکی کا والد اسی طرح پہلے بھی کئی افراد کو بلیک میل کرتا رہا ہے۔ اہل علاقہ اور لواحقین کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے بیٹے کا ڈی این اے کرایا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ لڑکی اپاہج نہیں اب نارمل ہے سلو لرنر ہے۔ یہ تمام معاملات ذکاءاللہ کی سازش ہے۔ ذکاءاللہ اور زوہیب اکٹھے کام کرتے ہیں۔ ذکاءاللہ کلرک ہے اور زوہیب وہاں سٹور کیپر کا کام کرتا ہے۔ ملزم کے لواحقین نے بتایا کہ 20 سے 25 روز قبل سے ہمیں ذکاءاللہ بارہا فون کرتا رہا ہے اور اس نے بتایا کہ آپ کے بیٹے زوہیب نے اسحاق نامی شخص کی بیٹی سے زیادتی کی ہے اور اب اسحاق لوگوں سے ملنا چاہتا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ ذکاءاللہ نے سارا معاملہ ختم کرانے کیلئے ہم سے 15 لاکھ کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم اب تک ہم سے 15 ہزار روپے لے چکا ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم زوہیب کردار کا اچھا ہے وہ ایسی حرکت نہیں کر سکتا۔ یہ تمام سازش ذکاءاللہ اور لڑکی کے والد اسحاق نے مل کر تیار کی ہے۔ تاکہ ہمیں بلیک میل کر کے ہم سے 15 لاکھ روپے وصول کر سکیں اور ہمارے بیٹے کو سٹورکیپر کی نوکری سے نکلوا سکیں کیونکہ چند ہفتے قبل کلرک ذکاءاللہ نے زوہیب سے کہا تھا کہ تم میرے سے مل کر جہاں کام کرتے ہیں وہاں سے کرپشن کرو لیکن زوہیب نے صاف منع کر دیا تھا جس پر اسے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ مقدمہ کا مرکزی ملزم زوہیب جوکہ اس وقت پولیس کی حراست میں ہے اس کی 4 جنوری تک ضمانت ہو چکی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.