Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کی جیلوں میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے سکیورٹی جیل ساہیوال سمیت 3حساس جیلوں کیلئے پنجاب سے رینجرز مانگ لی جبکہ جیلوں کے سپرنٹنڈ نٹس کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔
امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال