Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیٹی کو باپ کے 82 کروڑ کے تحائف

    By Daily Khabrainاگست 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم صفدر کو2008ءسے2017ءتک تقریباً82کروڑ2 7لاکھ روپے کے تحائف دیئے ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق نواز شریف کو جون 2010ءسے اگست 2013ءتک سعودی عرب سے حسین نواز شریف کی طرف سے تقریباً 45 کروڑ روپے بھیجے گئے۔ 2009-10ءمیں نواز شریف کو 10 کروڑ 2010-11ء میں کروڑ، 2011-12ءمیں 11 کروڑ روپے، 2012-13 میں 19 کروڑ جبکہ 2013-14ءمیں سابق وزیراعظم کو 2 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے۔ سابق وزیراعظم نے2009-10ءمیں 12کروڑ 50 لاکھ، 2010-11ءمیں 13کروڑ، 2012-13ءمیں 20کروڑ تحائف اور ترسیلات زر کی شکل میں ظاہر ئے جس میں تحائف کی مالیت 4 کروڑ10 لاکھ جبکہ ترسیلات زر 19 کروڑ 20لاکھ ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے 2010-11ءمیں مریم صفدر کو 3کروڑ10لاکھ روپے بطور تحفہ دیئے۔ جبکہ 2011-12ءمیں 4 کروڑ 30 لاکھ ، 2013-14ءمیں تقریبا19کروڑ روپے، 2014-15ءمیں 30 کروڑ 10 لاکھ، 2015-16ءمیں 17 کروڑ، 2016-17ءمیں 4کروڑ روپے وزیراعظم کی رقوم بطور تحفہ دی گئیں۔ مریم صفدر نے 2010-11ءمیں 3 کروڑ 10 لاکھ 2011-12ءمیں 5 کروڑ 10 لاکھ 2012-13ءمیں 3 کروڑ 5 لاکھ، 2013-14ءمیں 19 کروڑ روپے، 2014-15ءمیں 31 کروڑ جبکہ 2015-16ءمیں 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کی رقم بطور تحفہ ظاہر کیں تھیں۔ مریم صفدر کی زمین کی مالیت جو کہ 2010ءمیں صفر تھی بڑھ کر 2016ءمیں تقریباً 80 کروڑ کے برابر ہو گئی جبکہ اس دوران انہوں نے 14 ٹرانزیکشن کی۔ مریم صفدر کی 2010-11ءمیں ظاہر مالیت 3 کروڑ 20 لاکھ تھی۔ جو 2011-12ءمیں بڑھ کر تقریباً 7 کروڑ 40 لاکھ روپے ہو گئی۔ 2011-13ءمیں مریم صفدر کی زمین کی مالیت 10 کروڑ 2013-14ءمیں 26 کروڑ 10 لاکھ ، 2014-15ءمیں 54 کروڑ روپے جبکہ 2015-16ءمیں 80 کروڑ روپے ہو گئی۔ دستاویزات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہل میٹل سے 2013 سے2017کے درمیان تقریباً73 کروڑ روپے کی ترسیلات زر موصول کیں۔ جن میں سے 2013-14ءمیں 17کروڑ 20 لاکھ 2014-15ءمیں تقریباً 22 کروڑ 2015-16ءمیں 23 کروڑ 60 لاکھ، 2016-17ءمیں 10کروڑ شامل ہیں جبکہ سابق وزیراعظم کی جانب سے2013-15ءکے ظاہر کئے گئے تحائف اور ترسیلات زر کی مالیت 21 کروڑ 50 لاکھ اور 2015-16ءمیں 23کروڑ 40 لاکھ روپے ہے۔ سابق وزیراعظم نے 2013-14ءمیں 19 کروڑ، 2014-15ءمیں 31 کروڑ اور 2015-16 میں 17 کروڑ 20 لاکھ 2016-17ءمیں 4 کروڑ روپے کے تحفے دیئے ہیں۔ جبکہ اس دوران ان کے ظاہر تحائف میں2013-14ءمیں 19 کروڑ 20 لاکھ، 2014-15ءمیں 31 کروڑ اور 2015-16ءمیں 17 کروڑ 20 لاکھ روپے تھے۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعظم کو جو رقوم ان میں 4 کروڑ 70 لاکھ بطور نقد رقم، 3 کروڑ 30 خاندان اور دیگر ساتھیوں سے جبکہ 10 کروڑ دوسرے ذرائع سے ملے ہیں۔ جبکہ مریم صفدر کو دوسری جانب سے ملنے والی رقوم میں 11 کروڑ 20 لاکھ کے ظاہر تحائف ،30 کروڑ روپے بطور نقد رقم کے ملے۔ جبکہ2013ءمیں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے10 کروڑ روپے اور دیگر ذرائع سے20 کروڑ روپے ملے تھے۔ اس تمام عرصے کے دوران محمد نواز شریف کو ملنے بھی تمام رقوم اور تحائف کی مالیت تقریباً 11 ارب 40 کروڑ روپے بنتی ہے جبکہ مریم صفدر کو اس دورنا تقریباً 1.1 ارب روپے کے تحائف اور رقوم ملی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.