تازہ تر ین

معیاری فلمیں بنائی جائیں توکوئی بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر فنکار شفقت چےمہ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری کا عروج کا دور آج بھی آنکھوں کے سامنے منڈلاتا رہتا ہے لیکن میں مایوس نہیں انشا اللہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑی ہو گی انہوں نے مزید کہا کہ میں لکھنے والوں سے صرف یہی درخواست کروں گا اب وہ نئے موضوعات کے لئے تھوڑی سی ریسرچ کریں تو کئی کہانیاں مل سکتی ہیںاداکار شفقت چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گااگر فلم بینوں کو ان کے معیار کے مطابق فلمیں دیں جائینگی کوئی بھی غیر ملکی فلم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain