تازہ تر ین

ماضی کے نامور ہیرو شاہد کی فلموں میں واپسی

لاہور (شوبز ڈیسک) ماضی کے نامور فلمی ہیرو شاہد نے دوبارہ فلموں میں کام کا آغاز کردیاہے۔ عیدالفطر پر ان کی پنجابی فلم دشمن ریلیز ہوئی تھی جس کے ہدایت کار مسعود بٹ تھے۔فلم میںشاہد کی پرفامنس کو ناظرین نے پسند کیا۔ان دنوں اداکار شاہد ہدایت کارجاوید شیخ کی نئی فلم وجودمیں کا م کررہے ہیں۔شاہد کا کہنا ہے کہ معیاری فلمیں دوبارہ بننے سے کام کرنے میں دل لگ رہاہے۔فلم وجودمیں شاہد کے ہمراہ معروف ہیرو ندیم اور جاوید شیخ نے بھی اہم کردار اداکیاہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain