Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • برازیل نے امریکی 25 فیصد ٹیرف کی مذمت کر دی
    • آئی آر جی سی کا اردن کے فضائی اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ
    • ایندھن کے ذخائر کم، پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ
    • پاکستان بجلی کے گردشی قرضے کا ہدف پورا نہ کر سکا
    • پاکستان نے 4 سال کی سب سے مہنگی ایل این جی درآمد کر لی
    • فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا
    • عامر خان کے خلاف نفرت انگیز اعلان، 5 کروڑ روپے انعام کی پیشکش
    • "زمبابوے نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔”
    • "پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس کے لیے پیڈل کھیلنے کا مشورہ دے دیا گیا۔”
    • "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”
    • "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”
    • "پاکستانی روپیہ کل امریکی ڈالر کے مقابلے میں 277 تک پہنچ سکتا ہے۔”
    • "LDA نے لاہور میں کارروائی کے دوران 108 جائیدادیں سیل کر دیں۔”
    • "MLC کھلاڑیوں کے لیے 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کرنے پر پی سی بی شدید تنقید کی زد میں۔”
    • ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آپ بھی چیک کر لیں کیونکہ فیس بک پر 27کروڑ جعلی اکاونٹس موجود ہیں

    By Daily Khabrainنومبر 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( خصوصی رپورٹ) سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے 27کروڑ جعلی اکاﺅنٹس کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فام کو استعمال کرنے والے صارفین کے27کروڑ اکاﺅنٹس جعلی ہیں جبکہ جعلی اکاﺅنٹس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس پر حکام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ رواں ہفتے فیس بک نے مالی سال کے سہ ماہی رپورٹ شائع کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اسی دورانیے میں جعلی اکاﺅنٹس کی تعداد میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کے مجموعی صارفین میں سے 10فیصد اصلی اکاﺅنٹ ہولڈر ز ایسے ہیں جو ڈپلیکیٹ اکاﺅنٹس چلا رہے ہیں۔ فیس بک انتظامیہ ان جعلی اور ڈپلیکیٹ اکاﺅنٹس کی بھرمار سے پریشان ہے اور وہ قانونی ماہرین کی مدد سے مذکورہ اکاﺅنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کا سوچ رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایندھن کے ذخائر کم، پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ

      پاکستان بجلی کے گردشی قرضے کا ہدف پورا نہ کر سکا

      "پاکستان اور چین نے 20 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔”

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.