Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار اور سٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار
    • پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میگا کرپشن؟ آصف زرداری اور فریال تالپور بارے اھم انکشاف

    By Daily Khabrainنومبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں محمد نواز شریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام کھلنے لگا ہے۔ مسلم لیگ ن، پی پی پی، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے تمام لیڈران کے رابطے الطاف حسین کے ساتھ لندن میں برقرار ہیں۔ جس کی ریکارڈنگ الطاف کے پاس ہے اور اب وہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے ہاتھ لگ چکی ہے۔ معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میاں نواز شریف کے بعد آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام آنے والا ہے۔ یہ قدرت کی پکڑ ہے جس میں اور بھی بہت بڑے بڑے نام آنے والے ہیں۔ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو جھوٹا، گاڈ فادر قرار دیا ہے۔ اسحاق ڈار حدیبیہ کھلنے سے پہلے ہی لندن جا کر لیٹ گئے ہیں۔ حدیبیہ کھلے گا تو وہ جیل میں جائیں گے۔ زاہد حامد سے کہا جا رہا ہے کہ استعفیٰ دے دو۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ استعفیٰ دیا تو سب کے نام کھول دونگا۔ اسلام آباد دھرنا جاری ہے۔ حکومت اسے ختم کرانے میں ناکام ہو گئی۔
    مسلم لیگ ن، پی پی پی، پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے تمام سربراہان اور نمائندوں کے رابطے لندن میں الطاف حسین کے ساتھ ہیں۔ جس کا تمام ریکارڈ الطاف حسین کے پاس محفوظ ہے۔ یہی ریکارڈ سکاٹ لینڈ یارڈ کے ہاتھ لگ چکا ہے۔ پی ایس پی کے بننے سے لیکر 22اگست تک ان تمام لوگوں کے درمیان بات ہوتی رہی ہے۔ کراچی میں مہاجر قوم کا ووٹ موجود ہے۔ وہ الطاف حسین کو چاہتے ہیں اگرچہ وہ دہشتگرد نہیں بھی ہیں پھر بھی وہ الطاف حسین کو چاہتے ہیں۔ ہو سکتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو ملانے کی کوشش کی ہو۔ لیکن وہ نہ ہو سکا اب وہ پیچھے ہٹ گئے ہیں، اب کوئی بڑا موجود نہیں جو صلح کروا سکے۔ شاہد خاقان عباسی اسمبلی توڑنے کےلئے بے چین ہیں۔ وہ چاہتے ہیں اسمبلی ٹوٹ جائے یا عدم اعتماد آ جائے تاکہ میری جان ایل این جی سے بچ جائے۔ ڈاکٹر عاصم حسین، شرجیل میمن، اسحاق ڈار، پرویزمشرف سب سیاسی بیمار ہیں، انہیں عدالتی بیماری ہو گئی ہے، وہ سب کے سب لیٹے ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.