لندن (نیا اخبار رپورٹ) مسلم لیگ ن نے آئندہ ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس لند ن میں ہوا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعلیٰ شہبازشریف اور وزیرخارجہ خواجہ آصف بھی شریک ہوئے۔
بریکنگ نیوز
- بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
- یش ٹھاکر افغانستان سیریز اور ایشین گیمز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
- ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر
- لیسکو میں سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونیکا انکشاف
- سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنیکا اعلان
- جنرل ہسپتال ‘ جلدی سی ٹی سکین کرانے کے نام پر مریض سے 3500 روپے وصول کرنیوالا نوسرباز پولیس کے حوالے
- پاکستان نے مینز جونیئر ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دے کر گروپ میں ٹاپ کر لیا
- لامین یامال بارسلونا کے کم عمر ترین کپتان بن گئے
- ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کئی جنگی طیاروں کو نقصان
- بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شئیر کر دیں
- پنجاب بھر میں غیرفعال فلٹریشن پلانٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کا انعقاد
- پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
- اسلام پورہ میں خاتون ارشم کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمدگی واقعہ
- وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
- جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے
- وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
- اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
- یہ پولیس اہلکار’ میں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا’ ایس ایچ او کا مؤقف
