اسلام آباد (اپنے نمائندے سے ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی بنک سے رجوع کیا ہے، امید ہے کہ بھارت سے تین دریاو¿ں میں پانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، وہ گذشتہ روز…
Year: 2017
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے نئی نیشنل سکیورٹی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سکیورٹی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف ہماری مدد کرنا ہو گی، پاکستان کو بتا دیا کہ دہشتگردی…
ممبئی (نیا اخبار رپورٹ) بھارت کے ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی نے گجرات اور ہماچل پردیش میں میدان مارلیا ہے۔ گجرات اور ہماچل ردیش کے ریاستی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آچکے ہں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر…
گجرات (بےورورپورٹ) جلالپورجٹاں سے غائب ہونےوالی دونوں سہےلےاں کراچی سے بازےاب،تفصےلات کے مطابق چند روز قبل جلالپورجٹاں سے دو نوجوان لڑکےاں کرن اور ثمن جو آپس مےں سہےلےاں ہےں اچانک اپنے گھروں سے غائب ہو گئےں تھےں۔ ثمن کی والدہ…
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کے زرغون روڈ پر گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کے اعضاءکے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے لاہور روانہ کر دئیے گئے ہیں،…
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف اور گیلانی خاندان کے درمیان صلح ہو گئی، دونوں پارٹیوںنے پولیس کو دی درخواستیں واپس لے لیں۔تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے قریب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کاالزام پیپلز…
شکرگڑھ(نمائندہ خبریں )سگا بھانجا خالہ کو ورغلانے کے بعد اغوا کر کے لے گیا،مقدمہ درج،ملزمان گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا،پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ کوٹ نیناں کے موضع جگت پور کے رہائشی محنت کش محمد اکرم کی بیٹی…
پسرور (میاں محمد خالد گجر سے) پسرور ڈی پی او سیالکوٹ کے لاڈلے ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور نے جعلی کارروائی ڈالنے کا وطیرہ بنالیا، باسٹھ سالہ ایک ہاتھ سے معذور شخص پر تاش پر جواءکھیلنے کا مقدمہ درج…
اسلام آباد(این این آئی)نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کی تنخواہ اور مراعات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ…
