Year: 2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی بارے حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانے دینا بند کرنا ہونگے۔ پاکستان طالبان اور دیگر شدت پسند گروپوں کو پناہ دے رہا…

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ چھپن چھپائی کی دل کوچھو جانے والی اداکاری پاکستانی فلمی صنعت کوایک نئے مقام پرلا کھڑا کرے گی۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر میں پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات پر وزارت خارجہ اسلام آباد میں رات گئے تک مختلف اجلاسوں میں سفارتی رابطوں اور باہمی مشاورت…

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے افغانستان، پاکستان اور جنوب ایشیائی خطے کے لیے نئی اور پہلے سے سخت پالیسی کے اعلان کے امریکا کے قومی سلامتی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے بھی پاکستان کو خبردار کر دیا۔ امریکی…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی جانب سے امریکی صدر کے الزام پر کسی قسم کا رد عمل نہ دینے پر افسوس ہوا۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کو ختم کرنے سے متعلق ہمارا عزم کسی دوسرے ملک کا محتاج نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

 لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق برطانوی  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کا بلڈ کینسر ابتدائی اسٹیج پر ہے جس کے علاج کے لیے انہیں…

اسلام آباد:،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میری والدہ کو گلے کے بائیں طرف لمف نوڈز کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا…

کراچی(ویب ڈیسک) پولیس نے نادرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کے مغوی بیٹے کو بازیاب کرا لیا جب کہ مقابلے کے دوران 5 ڈاکو بھی ہلاک…