Year: 2017

 لندن(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اپنا دباؤ ہے لیکن پاکستان میں حالات مستحکم ہیں،  حکومت اور اوراسمبلیاں…

دبئی (ویب ڈیسک) سالانہ مصالحہ ایوارڈ میں پاکستان کی خوبرو اداکاراو¿ں ماہرہ خان، ماورہ حسین اور صبا قمر کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ایوارڈ کی تقریب میں ایشیا کے متعدد شوبز اسٹارز نے شرکت کی اور تقریب میں چار چاند لگا…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین نے سیاست میں انٹری دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستانی ڈراموں کی شہزادی کے نام سے معروف حسینہ معین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کراچی بار آمد پر جناح کیپ پہنائی گئی ہے جس کے بعد انہوں نے تقریب سے خطاب یہی ٹوپی پہن کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورہ کراچی کے دوران چیئرمین…

روم (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے شادی میں شریک مہمانوں کو اپنی پسندیدہ کتاب ’رومی‘ تحفے میں دی۔ ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے 3 روز قبل اٹلی کے شہر میلان میں زندگی کی…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر آج بھی ایوان سے واک آو¿ٹ کردیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن…

اسلا م آ باد (ویب ڈیسک) وہیل چیئر پر بیٹھی ایک بااعتماد سی لڑکی، جو دوسروں کو جینے کا ہنر سکھا رہی تھی۔اس نے بولنا شروع کیا تو اقوام متحدہ نے اس کو امن کا خیر سگالی سفیر مقرر کر…

لندن (ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا امکان ہے۔ شاہد خاقان عباسی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ ترکی سے لندن پہنچے جہاں ان کی نواز…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی چھوڑنے والے 11 ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شامل…

شارجہ(ویب ڈیسک) کرکٹ کی مختصر ترین طرز ٹی 10 لیگ کا آغاز آج سے شارجہ میں ہورہا ہےجس میں شاہد آفریدی اور وریندر سہواگ جیسے اسٹار کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔کرکٹ کے شائقین کے لئے خوشخبری ہے کہ…