لاہور (ویب ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ایک جج کی مجبوری یہ ہے کہ اسے یہ سوچنا نہیں ہوتا کہ کیا بولنا ہے بلکہ اس کی مجبوری یہ ہے کہ اسے سوچنا ہوتاہے کہ کیا نہیں کہنااورجب ا?پ اس پوزیشن میں ہوں تو بہت سے باتیں نہیں کہہ سکتے۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ جج کا کام انصاف کی فراہمی ہے، اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے کیونکہ اس ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے اور اس کا مطلب ہے کہ قانون سب کےلئے برابر ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ نا انصافی کے دور کے خاتمے کی ابتدائ شروع کردی ہے، ہم کوشش کررہے ہیں کہ لوگوں کو سستا اور جلد انصاف فراہم کریں تاہم ہم نے کسی کے خلاف محاذ ا?رائی نہیں کرنی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کےلیے وکلاءکو سخت محنت کرنی ہوگی، شفاف اشیائ کی فراہمی کےلیے کوشاں ہوں تاہم ہم اصل سمت سے ہٹ گئے ہیں، ہم نے کسی ادارے سے محاذا?رائی نہیں کرنی، ہمیں جنگ اپنے ساتھ لڑنی ہے اور ان لوگوں جنگ لڑنی ہے جن کے پاس استطاعت نہیں اپنے حقوق حاصل کرنے کی۔
بریکنگ نیوز
- سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
- ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
- مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
- پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
- مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
- آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
- ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
- پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
- پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
- اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
- پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
- اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
- عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
- لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
- پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
- پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
- مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
- عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
- کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
- پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
