Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
    • ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
    • مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
    • پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
    • مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
    • آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
    • ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
    • پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
    • پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
    • اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل تھری,ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

    By Daily Khabrainفروری 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     دبئی(ویب ڈیسک ) پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو کست دے دی۔میچ شروع ہوا تو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیے اور فتح کے لیے ملتان سلطان کو 152 رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ 7 رنز پر احمد شہزاد کی شکل میں گری جو بغیر رن بنائے پویلین لوٹ گئے جب کہ 54 کے اسکور پر صہیب مقصود 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ملتان سلطانز کے کمار سنگاکارا نے 57 رنز بنائے اور وہاب ریاض کی بولنگ پر کامران اکمل کو کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا دیا گیا 152 رنز کا ہدف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ کپتان شعیب ملک نے 42 رنز اسکور کیے اور آخر تک ناٹ آؤ ٹ رہے ان کے ساتھ کیرن پولارڈ بھی 21 رنز کے ساتھ آخری وقت تک کریز پر رہے اور ٹیم کو فتح دلائی۔پشاور زلمی کی بالنگ میں وکٹیں صرف وہاب ریاض اور محمد اصغر کے حصے میں آئیں، وہاب ریاض نے چار اوور کرائے دو وکٹیں حاصل کیں 19 رنز دیے جبکہ محمد اصغر نے چار اوور میں 18 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ کرس جورڈن نے چار اوور کے عوض 31 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے اسی طرح حماد اعظم نے تین اوورز میں 33 رنز، ابتسام شیخ نے تین اوورز میں 31 رنز اور کپتان ڈیرن سیمی نے محض ایک اوور میں 12 رنز  دیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا

      اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔

      کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.