Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی کرکٹرز کی نیشنل سٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس

    By Daily Khabrainمارچ 31, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانی والی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دوسرے روزبھی گرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ کی جس کامعائنہ ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کیا ،سیشن کا آغاز شام چھے بجے ہوا جو رات نو بجے تک جاری رہا۔تین گھنٹے کے کیمپ نے کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا جبکہ ہیڈ کوچ نے ٹیم میں شامل نئے لڑکوں کی ٹریننگ اور فٹنس کا بغور معائنہ کیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم بھی آج کراچی پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا۔ ٹریننگ سیشن کے بعد مختصرپریس کانفرنس میں قومی ہیڈ کوچ کا کہنا ہے ہماری باولنگ دنیا میں مانی جاتی ہے جو 150رنز کا دفاع با آسانی کر سکتی ہے۔ہمارا اسکواڈ کافی مضبوط ہے، ٹیم میں نئے کھلاڑی ہیں جو کافی اچھے ہیں، ہر کھلاڑی کے پاس حتمی گیارہ میں آنے کا یکساں موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بہترین ماحول ہے، کافی عرصہ بعد یہاں کرکٹ ہورہی ہے، امید ہے کہ اسٹیڈیم فل ہوگا اور دل دل پاکستان سے گونجے گا۔ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ہوم گراونڈ پر کرکٹ کھیلنا بہت خاص ہے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہترین ہے خاص طورپ ان کی بیٹنگ لائن زبردست ہے،پر امید ہوں شائقین کرکٹ کو اچھے میچز دیکھنے کو ملیں گے۔

    ۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کافائنل کراچی میں بہترین رہا،جس میں شائقین کرکٹ نے اسے چار چاند لگائے امید ہے اس سیریز میں شائقین بھرپورتعاون کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی اس ٹور کے لئے بہت پر جوش ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہر پاکستانی کے اندر بھی یہی جذبہ موجود ہے ،چاہتا ہوں کہ شائقین میدان میں آ کرمیچ کو انجوائے کریں۔انہوں نے پی ایس ایل فائنل کو کامیاب بنانے پر پی سی بی اور حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.