Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واہ بھئی ۔۔۔سرفراز احمد نے دنیا کی تمام ٹیموںکو بڑا چیلنج دیدیا

    By Daily Khabrainاپریل 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس ہر ٹیم سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ کراچی والوں نے دل جیت لیے، سیریز کامیاب بنانے پر ہر فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا، یہ کہنا غلط ہے کہ ویسٹ انڈیز کی بی ٹیم آئی تھی، ویسٹ انڈیز کے آٹھ لڑکے پچھلی سیریزکھیلے ہوئے تھے، ٹیم کی کارکردگی میرے لیے تسلی بخش ہے۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا سرفراز نے کہا کہا نئے لڑکوں کوموقع دیا،انہوں نے اسکا بھرپور فائدہ اٹھایا، نوجوان لڑکوں کی پرفارمنس بہت اچھی ہے، سلیکشن کمیٹی کو کریڈیٹ جاتا ہے۔کپتان نے کہا کہ بہت وقت کے بعد کراچی میں انٹرنیشنل میچ کھیلا بہت مزہ آیا، ا?ئندہ مشکل ٹوور ہے جس کی تیاری کریں گے۔سرفراز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کی میچ فیس نیشنل اسٹیڈیم کے گراو¿نڈ اسٹاف کے نام کرنے کا اعلان بھی کیا۔دوسری جانب سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے بیٹسمین بابر اعظم نے کہا کہ ان کا پلان یہی تھا کہ مین آف دی سیریز بنیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں شامل سینئر کھلاڑی اچھی رہمنائی کرتے ہیں۔تیسرے میچ کے مین آف دی میچ فخر زمان کا کہنا ہے کہ کوچ اور کپتان کی ان کےلیے یہی ہدایت ہوی ہے کہ جیسا چاہوں کھیلوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کامیاب انعقاد پر سیکورٹی اداروں، حکومت سندھ اور کراچی کے شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی والوں نے دل جیت لیے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کا دورہ کرنے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور بورڈ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.