کراچی (ویب ڈیسک) معروف مذہبی سکالر اور پی ٹی آئی رہنماءعامر لیاقت نے نجم سیٹھی کے بارے میں ایسا انکشاف کیا ہے کہ ہر پاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی کی ایک تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا ”یہ ہے بدترین کاذب۔ نجم سیٹھی عرف چڑی بابا جو پی ایس ایل فائنل سے ایک رات قبل ٹی وی پر ’جعلی بلاوا‘ دیتے ہوئے کہا تھا ’میں خان صاحب کو دعوت دیتا ہوں، وہ فائنل دیکھنے آئیں‘ لیکن کراچی میں ’مشروب‘ پی کر اوقات پر اتر آیا اور کپتان کو گالیاں دیں۔۔۔ سید زلفی بخاری نے ان کے دماغ ٹھکانے لگا دئیے“
بد ترین کاذب نجم سیٹھی عرف چڑی بابا جو” مشروب “ پی کر ۔۔۔اھم شخصیت کا چیئر مین پی سی بی بارے ٹویٹ

