Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشین ہاکی اسٹائل ٹیم کی جیت کی ضمانت ہے، محمد ثقلین

    By Daily Khabrainاپریل 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سی پی پی) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ محمد ثقلین نے ایشین اسٹائل کو جیت کی ضمانت قرار دے دیا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد ثقلین نے کہاکہ کافی عرصے بعد ہم روایتی حریف کے خلاف اچھا کھیل پیش کرنے میں کامیاب رہے، سچ پوچھیں تو پاکستان کے ساتھ بھارت نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا، دونوں ٹیموں نے اٹیکنگ اور ایشین اسٹائل اپنایا جو دونوں ملکوں کی اصل پہچان ہے۔محمد ثقلین نے کہا کہ میچ سے پہلے ہی کہا دیا تھا کہ دنیا میں سب سے تیز فلک لگانے والے مبشر مقابلے کے دوان واضح فرق ہوں گے، اپنی غیر معمولی کارکردگی سے انھوں نے یہ ثابت بھی کر دکھایاہے کہ ان میں دنیا کا بڑا کھلاڑی بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ 23فروری1978 لاہور میں پیدا ہونے والے محمد ثقلین ایشین گیمز، کامن ویلتھ گیمز، سلطان اذلان شاہ، چیمپئنز ٹرافی اور ہاکی ایشیا کپ کے دوران مجموعی طور پر 14گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیتنے والی ٹیموں کا حصہ رہے، سابق قومی کپتان نہ صرف سلطان اذلان شاہ 1998، 2000 اور2003 میں گولڈ میڈلز جیتنے والی ٹیموں میں بھی شامل تھے بلکہ وہ مانچسٹر2002 کی کامن ویلتھ گیمز میں کانسی اور 2006 میں میلبورن میں شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیموں میں بھی شریک رہے۔ان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران علی مبشر کے علاوہ گول کیپر عمران بٹ، عرفان اور علی شان کے کھیل کی بھی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔محمد ثقلین نے کہا کہ نئے چیف کوچ اولٹمنز کے آنے سے ٹیم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے، پرامید ہوں کہ گرین شرٹس کامن ویلتھ گیمز کے اگلے میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔ایک سوال پر قومی کوچ کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اوروہ غیر معمولی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.