تازہ تر ین

سبحان اللہ ۔۔۔روزہ دار روسی شہری کا ہاتھوں کے بل 10کلو میٹر کا سفر .

ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے 53سالہ سلیمان نے روضے کی حالت میں ہاتھوں کے بَل 10کلو میٹر چل کر سب کو حیران کردیا۔اس شخص کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ ٹانگوں سے چلنے پھرنے سے قاصر ہے لیکن نہیں جناب،ہاتھوں کے بَل چلنا اس کی مجبوری نہیں بلکہ اس کا انوکھا شو ق ہے۔جی ہاں روس سے تعلق رکھنے والے 53سالہ سلیمان میگومیدوو(Suleyman Magomedov)نامی شخص نے روزے کی حالت میں ہاتھوں کے بَل10کلو میٹر چل کر سب کو حیران کردیا۔سلیمان نے یہ کارنامہ 12گھنٹے کے طویل سفر کے بعد سر انجام دیا جبکہ اب وہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے خواہشمند ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain