Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سود خور کی متاثرہ شخص کو قتل کی دھمکیاں ، رقم ادا کرنیکا مطالبہ ، متاثرہ شخص کی ” خبریں ہیلپ لائن“ سے مدد کی درخواست

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لودہراں (رپورٹ : امین چوہدری سے)سودخور کیخلاف آواز اٹھانے پرسود خور جان کا دشمن بن گیا جان سے ماردینے جیسی سنگین نتائج کی دھمکیاں مقامی پولیس میں درخواست گزاری کے باوجود کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی DPOلودہراں کے حکم کو بھی ہوا میں اڑا دیا گیا متاثرہ شخص کی ”خبریں“کے توسط سے اعلیٰ حکام و RPOملتان سے سود خور کیخلاف سخت سے صخت قانونی کاروائی و تحفظ فراہم کرنے کی اپیل ،تفصیل کے مطابق حفظ القرآن کہروڑ پکہ لودہراں کے رہائشی مشتاق احمد نے گزشتہ روز ”خبریں“ہیلپ لائن پر کال کر کے ظالم و جابر سود خور غلام رسول کے بارے میں بتایا اور ”خبریں“کے توسط سے اعلیٰ حکام ،RPOملتان اور DPOلودہراں سے اس ظالم وجابر سود خور کیخلاف کاروائی کی اپیل کی جس پر ”خبریں“میں خبر شائع ہونے پر DPOلودہراں نے دونوں فریقین کو بلوایا اور سود خور کیخلاف مکمل قانونی کاروائی کا حکم جاری کیا جس پر سود خور بپھر گیا اور مجھے اپنے کرائے کے ہائر کیئے گئے غنڈوں سمیت روک لیا اور مجھے کاروائی کرنے اور پیسے نہ دینے پر جان سے مار دینے جیسی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور مجھے میرے اہل خانہ سمیت ہمیشہ کی ابدی نیند سلانے کی دھمکیاں دیں اور کہا کہ جس تھانہ کے بل بوتے پر تم کاروائی کرنا چاہتے ہو وہاں کے تمام افسران کی جیبیں گرم کر کے انھیں اپنی مٹھی میںکیا ہوا ہے وہ تو میرا بال بھی بانگا نہیں کر سکتے ہیں اور اگر تم نے میری سود کی رقم نہ دی تو تم تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھو گے مقامی تھانہ سٹی کہروڑ پکہ میں تعینات افسران و کانسٹیبلان نے گزشتہ روز DPOلودہراں کے حکم کو بھی ہوا میں اڑا دیا اور سود خور کیخلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی میری ”خبریں“ کے توسط سے اعلیٰ حکام اور RPOملتان سے اپیل ہے کہ مجھے اور میری فیملی کو اس ظالم وجابر سود خور سے جان کا خطرہ ہے اسکے خلاف مکمل قانونی کاروائی کی جائے اور کیفرکردار تک پہنچایا جائے اور ہمیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے وگرنہ اس سود خور کے ہاتھوں مرنے سے بہتر ہے کہ میں DPOآفس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کر لوں گا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟

      سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی

      پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.