Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیب نے شریف خاندان کی 48 ہزار کنال سے زائد زرعی اراضی کا سراغ لگا لیا

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(سپےشل رپورٹر) نےب خےبر پختونخوا کی نشاندہی پر نےب اسلام آباد کے احکامات کی روشنی مےں نےب ملتان نے لےہ کی تحصےل چوبارہ کے موضع رکھ خےر ے والا اور دےگر مواضعات مےں شرےف خاندان کی 48ہزار کنال سے زائد زرعی اراضی ڈھونڈ نکالی ہے اور ڈپٹی کمشنر لےہ کے دفاتر سے بہت سا رےکارڈ حاصل کر لےا ہے جبکہ مزےد چھان بےن جاری ہے۔ بتاےا گےا ہے کہ اس مےں کےپٹن صفدر کی 40مربع اراضی بھی شامل ہے اور اس اراضی سے گزار کر لےہ تک 17ارب روپے کی لاگت سے موٹر وے کی تعمےر کےلئے سروے بھی کروا لےا گےا تھا ۔ اس منصوبے پر 2016ءمےں کام شروع ہونا تھا مگر پانامہ لےکس کی وجہ سے ےہ منصوبہ فائلوں مےں ہی دب کر رہ گےا۔ محکمہ انہار نے اس علاقے کےلئے علےحدہ سے نہر بھی بنوانی تھی جس کا سروے ہو چکا تھا مگر ےہ معاملہ بھی دھرے کا دھرا رہ گےا۔ بتاےا گےا ہے کہ تحصےل چوبارہ مےں مےاں شہباز شرےف کے صاحبزادہ حمزہ شہباز نے بھی مختلف ناموں سے اراضی خرےد رکھی ہے اور ےہاں گائے کے دودھ کا پاکستان کا سب سے بڑا ڈےری فارم بناےا جانا تھا جس مےں ڈنمارک اور آسٹرےلےا سے اعلیٰ نسل کے جانور اور ان کی دےکھ بھال کےلئے ماہرےن بھی لائے جانے تھے جبکہ جدےد آلات بھی نصب کےے جانے تھے جو کہ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق ےہ ساری اراضی پنجاب کی اراضی کو کمپےوٹر پر منتقل کرنے کے عمل کے دوران شرےف خاندان کے انتہائی قرےبی اراضی ماہرےن نے ڈھونڈ نکالی تھی اور اس کے مالکان ےا تو موجود نہ تھے ےا پھر رےکارڈ مےں ہےر پھےر تھا اور تےسری صورت مےں پرانے اور گم کلےم ےہاں ڈالے گئے۔ اس تمام جعلسازی کے سہولت کار شرےف خاندان کے انتہائی قرےبی بےورو کرےٹ عرفان الٰہی تھے جنہوں نے محکمہ مال کے چند با اعتماد رےٹائرڈ اہلکاروں اور افسران کو اس کام پر لگا رکھا تھا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.