Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا یہ گرینڈ سازش ہو رہی ہے جس کا حصہ شاہ محمود قریشی بھی ہیں کہ آنیوالے دنوں میں عمران خان کو نااہل کیا جائے تو وہ فوری طور پر وزیر اعظم بن جائیںگے ؟خوفناک انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف وفاق میں حکومت بنانے جارہی ہے اور پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم کیلئے نامزد کر دیاہے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب میں بھی اپنی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہے تاہم دوسری جانب سینئر صحافی مبشر لقمان نے انتہائی بڑا دعویٰ کر کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔
    مبشر لقمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” مجھے بہت عرصہ سے لوگ کہہ رہے تھے کہ شاہ محمود قریشی کوئی ہاتھ کریں گے ، میرا خیال تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے ہاتھ دکھائیں گے لیکن قدرت کا کرنا ایسا ہوا کہ وہ ساری صوبائی نشستوں سے ہار گئے اور قومی اسمبلی کی ایک سیٹ سے جیت گئے ، مجھے پتا ہے کہ انہیں وزارت خارجہ کی پیشکش ہوئی تھی اور وہ وزیراعظم کے بعد سب سے سینئر وزیر ہوتاہے اور وہ جب دنیا میں دورے کرتاہے تو اس کا پروٹوکول بھی وزیراعظم والا ہی ہوتاہے لیکن انہوں نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور کہا میں سپیکر قومی اسمبلی بننا چاہتاہوں۔مبشرلقمان کا کہناتھا کہ سپیکر قومی اسمبلی کی ایک قدر بہت زیادہ ہے کہ جب وزیراعظم موجود نہیں ہوتے تو وہ فوری طور پر وزیراعظم بن جاتے ہیں ، کیا یہ گرینڈ سازش ہور ہی ہے ؟ جس کا حصہ شاہ محمود قریشی بھی ہیں کہ عمران خان کو آنے والے دنوں میں نااہل کیا جائے تو شاہ محمود قریشی فوری طور پر وزیراعظم بن جائیں گے ، وہ پیپلز پارٹی کیلئے تو ویسے ہی قابل قبول ہیں کیونکہ وہ ان کے پرانے دوست اور ساتھی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل

      کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔

      پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.