Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    2013یا 2018 کے الیکشن بہتر تھے ؟ ”پلڈاٹ “ کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) حالیہ الیکشن کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس ) میں خرابی اور ووٹوں کی گنتی کے عمل سے متعلق شکایات کے باعث 2013 کے انتخابات کا معیار حالیہ انتخابات سے بہتر تھا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لاجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرینسی (پلڈاٹ) نے انتخابات کے معیار کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ 2018 میں اس کا معیار 51.79 فیصد تھا جو گزشتہ انتخابات کے 56.76 فیصد کے مقابلے میں 5 فیصد کم رہا۔پلڈاٹ کی جانب سے 2018 انتخابات کے معیار کو جانچنے کے لیے 4 وسیع معاملات، جن میں انتخابات سے پہلے کا مرحلہ، پولنگ، ووٹوں کی گنتی، نتائج کی منتقلی اور انتخابات کے بعد کا مرحلہ شامل تھا، کے تحت 39 امور یا پیرامیٹر کا جائزہ لیا گیا۔ادارے کی جانب سے انتخابات سے قبل کے مرحلے کو کل 50 فیصد درجہ بندی دی گئی، اس کے علاوہ ووٹنگ والے دن کے انتظامات کو سب سے زیادہ 64 فیصد اسکور دیا گیا۔اسی طرح ووٹوں کی مکمل گنتی اور نتائج کی منتقلی کے عمل کا سب سے کم 40 فیصد درجہ رہا جبکہ انتخابات کے بعد کے عمل کو 50 فیصد بہتر قرار دیا گیا۔ ہر پیرامیٹر کو برابر وزن دیا گیا ہے اور اس کی درجہ بندی 1 سے 5 تک کے درمیان کی گئی، جس میں ایک کا مطلب سب سے خراب جبکہ 5 کا مطلب بہترین کارکردگی ہے۔ادارے کی جانب سے اسی طرح کے جائزے پہلے بھی لیے جاچکے ہیں، جس کے تحت 2002 میں انتخابات کا معیار 37.30 فیصد تھا جبکہ 2008 کے انتخابات میں یہ بہتر ہو کر 40 فیصد تک پہنچ گیا تھا۔پلڈاٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے مئی 2018 میں انتخابات سے قبل اس کی شفافیت کے حوالے سے ایک سروے کیا تھا، جس میں اسے غیر شفاف قرار دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ جائزہ اپریل سے جولائی 2018 کے درمیان پر انحصار کرتا ہے اور اس میں وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کی غیر جانبداری، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی غیر جانبداری اور عدلیہ کی آزادی کا معیار کم پایا گیا۔ پولنگ کے دن کا عمل 2013 کے مقابلے میں 2018 میں بہتر ہوا تھا اور پولنگ اسٹاف کی تربیت، ان کی غیر جانبداری اور شہریوں کے تمام پولنگ انتظامات کے عمل کو کل 64 فیصد تک سراہا گیا۔ووٹوں کی گنتی، نتائج کے مکمل اور منتقل ہونے سے متعلق جائزے میں سب سے کم صرف 40 فیصد درجہ بندی کی گئی اور یہ درجہ بندی نہ صرف سب سے کم تھی بلکہ 2002، 2008 اور 2013 کے انتخابات کے مقابلے میں بھی سب سے کم دیکھی گئی۔
    پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں تجویز دی کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی جانب سے انتخابات پر اٹھائے گئے سوالات کی تحقیقات کی جانی چاہیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.