Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    توہین عدا لت کیس میں چیف جسٹس ڈا کٹر عا مر لیا قت کیخلا ف بر ہم ،دن میں تا رے دکھا دئیے

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)تو ہینٰ عدا لت کیس کی سپریم کورٹ میںسما عت کے دورا ن چیف جسٹس ثا قب نثا ر نے ڈا کٹر عا مر لیا قت کو دن میں تا رے دکھا دیئے،
    چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہمارے نزدیک میر شکیل کو بھارت کا باپ کہنے اور اس کے بیٹے کو بھارت کا بیٹا کہنے کے علاوہ کوئی قابل نفرت بات نہیں کی گئی، جس بھینسے بلاگرز کی یہ بات کر رہے ہیں ان کی میں بھی مذمت کرتا ہوں۔کیس کی سماعت کے دوران عامر لیاقت حسین عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ا?پ نے یہ الفاظ کس کو کہے؟ جس پر عامر لیاقت نے جواب دیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو کہے تھے۔جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ا?پ عدالت میں جھوٹ بول رہے ہیں یہ ڈرامہ یہاں نہیں چلے گا، جھوٹ بولنے پر ابھی ا?پ کو نوٹس جاری کررہا ہوں۔چیف جسٹس نے عامر لیاقت سے استفسار کیا کہ آپ نے توہین عدالت الفاظ کس کے لیے استعمال کیے؟ عامر لیاقت حسین نے عدالت کے سامنے بولنے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ اسٹیج پر نہیں کھڑے، عدالت میں یہ ڈرامہ نہیں چلے گا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت میں غلط بیانی اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر عامر لیاقت حسین کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ عامر لیاقت کس چینل پہ آتے ہیں؟ جس پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو ا?گاہ کیا کہ عامر لیاقت حسین بول چینل پہ آتے ہیں، اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کہاں ہیں بول کے نذیر لغاری صاحب؟جس پر بول ٹی وی کے کونٹینٹ ہیڈ سمیع ابراہیم عدالت کے سامنے پیش ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ یہ سب قابل مذمت ہے، میں خود شرمندہ ہوں انہوں نے عدالت کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ آئندہ ایک لفظ بھی ایسا نہیں چلے گا۔چیف جسٹس نے عامر لیاقت کو مخاطب کرتے ہوئے مزید ریمارکس دیے کہ پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے ا?پ کس طرح کی زبان استعمال کرتے ہیں، جنگ گروپ چھوڑ کر اسی کے خلاف تحریک شروع کر دی، کیا یہ کردار ہوتا ہے؟ یہ وہی چینل تھا جس کے لیے ا?پ ماں باپ کی قسمیں کھاتے تھے اور چینل چھوڑ کر جانے کے بعد اس طرح کی زبان استعمال کرنا حیران کن ہے۔سماعت کے اختتام پر سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ 2 ہفتوں میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی اور کیس کی مزید سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی لیکن پی ٹی آئی رہنما طلبی کے باوجود چیف جسٹس کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.