Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی: گھر سے ناراض لڑکی کا فارم ہاؤس میں ریپ، 3 افراد گرفتار

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) پولیس نے گلشن معمار میں قائم فارم ہاو¿س سے بے ہوشی کے حالت میں ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بازیاب کرکے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر منیر شیخ نے بتایا کہ شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں افغان کیمپ کے قریب فارم ہاو¿س سے بے ہوشی کی حالت میں لڑکی کو بازیاب کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ نرما نامی لڑکی لانڈھی کی رہائشی ہے اور وہ گھر والوں سے ناراض ہو کر دوستوں کے ساتھ فارم ہاو¿س گئی تھی، جہاں رات کو وہاں موجود فیضان نامی نوجوان نے اسے کولڈ ڈرنگ میں نشہ آور اشیائ ملا کر پلائیں۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق نرما پر غنودگی طاری ہوئی تو ملزم فیضان نے اس کا ریپ کرنے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی مزاحمت پر ملزم نے خاموش کرانے کے لیے اس کا گلا گھونٹ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ لڑکی سے زیادتی اور گلا گھونٹے پر فیضان اور دیگر دوستوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی اور ملزم فیضان لڑکی نرما کو مردہ سمجھ کر موقع سے فرار ہوگیا۔منیر شیخ کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے نرما کو نیم مردہ حالت میں ہسپتال منتقل کیا جبکہ ساتھ ہی فارم ہاو¿س پر موجود فیضان کے 3 دوستوں کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ موقع سے فرار ہونے والے ملزم فیضان کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔دوسری جانب بازیاب کی گئی لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس سے ریپ کی تصدیق ہوگئی۔ایم ایل او عباسی شہید ہسپتال ڈاکٹر سامیعہ نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے ریپ ثابت ہوگیا، لڑکی کو ریپ سے قبل نشہ آور گولیاں بھی دی گئیں تھیں۔انہوں نے بتایا کہ کیمائی معائنے کیلئے لڑکی کے خون کے نمونے بھیج دیے گئے ہیں، جس کی رپورٹ کے بعد معلوم ہوگا کہ لڑکی کو کونسی گولیاں دی گئی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ لڑکی کا کہنا تھا کہ اسے مشروب پلایا گیا، جس کے بعد اس پر بے ہوشی طاری ہوئی اور بے ہوش ہونے کے بعد اس کے ساتھ کیا ہوا اسے یاد نہیں۔بعد ازاں اس واقعے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی نے فارم ہاو¿س میں لڑکی سے ریپ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.