Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    با کمال پاکستانی کمسن بچیاں ،دو دن میں ڈیم کیلئے 25ہزار جمع کر لئے،ایسا کارنامہ کیا چیف جسٹس بھی حیران

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) دو پاکستانی بہنوں ’زینیااور زونیرہ‘ کی جانب سے ’بھاشا اور مہمند ڈیمز‘ کے لیے فنڈز جمع کرنے کا انوکھامگر انتہائی دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے ،انہوں نے اپنے گھر کے باہر کھانے پینے کی اشیاءکا اسٹال لگایا اور اس سے جمع ہونے والی رقم کو ڈیمز کے لیےجمع کرادیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق 10 سالہ زینیا اور 8 سالہ زونیرہ نے بتایا کہ اس سٹال سے حاصل ہونے والی ا?مدنی کو ڈیمز کے لیے قائم کردہ فنڈز میں جمع کروائیں گے،زینیانے بتایا کہ انہوں نے سب سے پہلےاپنی والدہ ’حرا یاسر‘ سے اس ا?ئیڈیے پر تبادلہ خیال کیا جس پر انہوں نے اپنی بیٹیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی اور سٹال لگانے میں ان کی مدد بھی کی۔دونوں بہنوں نے کی جانب سے گھر کے باہرلگائے جانے والے سٹال میں گھر کی بنی اشیائ جس میں لیموں کا شربت بھی شامل ہے، لوگوں کو فروخت کرکے اس سے ڈیم کے لیے رقم جمع کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سٹال دو دن لگا تھاجس سے تقریبا 52 ہزار روپے جمع ہوئے جو کہ ڈیمز کے لیے جمع کرادیے گئے ہیں۔زینیا اور زونیرہ کے والد ’یاسر غوری‘ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹیوں نے ’بھاشا اور مہمند ڈیمز‘ کے لیے فنڈز جمع کرنے کا بہترین اور انوکھا انداز اختیار کیاہے، یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں میں اس حوالے سے شعور کو اجاگرکریں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پانی کا مسئلہ سنگین ہے جس کے لیے نہ صرف بڑے بلکہ بچے بھی پریشان دکھائی دے رہے ہیں، زینیا اور زونیرہ کی جانب سے اٹھایا گیا یہ اقدام اسی کی مثال ہے جو نئی آنے والی نسل کے لیے مثبت پیغام ہے۔یاسر غوری کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اپنی بیٹیوں سے پانی کے مسئلے سے متعلق بات کی تواسی دوران ڈیمز کے لیے فنڈنگ جمع کرنےکا یہ انوکھا آئیڈیا زینیا کے ذہن میں آیا جس پر عمل درآمد کرنے میں انہوں نے ذرابھی دیر نہیں کی۔ان ننھی بہنوں کا یہ انوکھا انداز سب ہی کو خوب بھایا، وہاں آنے والے لوگوں نے زینیا اور زونیرہ کی بےحدتعریف کی۔ وہاں موجود ایک خاتون کا کہنا تھا کہ بچوں کے اس اقدام سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کتنے ذمہ دار ہیں۔ ایک اور خاتون نے کہا کہ یہ بہت زبردست ا?ئیڈیا ہے اگر ہم سب مل کر ایسا کریں تو ہم ڈیمز کے لیے کافی رقم جمع کرسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.