پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک) بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔میاں خاور مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں ایک میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب، رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور ما نیکا نے دوسری شادی کر لی

