Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لامین یامال بارسلونا کے کم عمر ترین کپتان بن گئے
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کئی جنگی طیاروں کو نقصان
    • بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شئیر کر دیں
    • پنجاب بھر میں غیرفعال فلٹریشن پلانٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کا انعقاد
    • پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل
    • پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
    • آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
    • اسلام پورہ میں خاتون ارشم کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمدگی واقعہ
    • وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے
    • وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
    • یہ پولیس اہلکار’ میں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا’ ایس ایچ او کا مؤقف
    • شہری کے نام کی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اہلکاردنرناتاپھراشہری کو 80 ہزار روپے کے چالان موصول
    • ٹھٹھہ ‘ ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ٹھٹھہ /کراچی (این این آئی)ٹھٹھہ کے نواحی علاقے پیر جو گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد باقی صفحہ4بقیہ نمبر 46 جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملاح برادری کے افراد دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوکر واپس گائوں جا رہے تھے کہ ان کی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    • بسنت فیسٹیول، پی ایچ اے کا گرینڈ کلچرل میلہ سجانے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم کی ملاقات
    • کراچی پورٹ عالمی رینکنگ میں 30 درجے بہتری کے بعد 69ویں نمبر پر
    • 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
    • میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، جماعت اسلامی ‘ پی ٹی آئی میں اہم رابطہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مدارس سربراہوں کی فضل الرحمن سے لاتعلقی ، یوم پاکستان منانے کا اعلان

    By Daily Khabrainاگست 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (وقائع نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے کئی مدارس کے سربراہوں کا راولپنڈی کی ایک مسجد میں اجلاس ہوا جنھوں نے مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سےباقی صفحہ 4بقیہ نمبر3 14اگست کو یوم پاکستان نہ منانے عدلیہ اور فوج کے خلاف ہرزہ سرائی پر مستقبل میں ان سے لاتعلقی کے لئے ایک وسیع اجلاس بلا کر لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا مدارس کے سربراہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ میں کے پی کے کی حکومت نے مدارس کو سب سے زیادہ رقوم فراہم کیں اور مدرسین کو باقاعدہ سرکاری طور پر تنخواہیں جاری کی گئیں۔اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے پر کام جاری ہے ۔جبکہ وہ بین الاقوامی دباﺅ کے آگے مدارس کی ہمیشہ حمایت کرتے رہے مگر مولانا فضل الرحمٰن اپنے ذاتی مقاصد کے لئے ایسا بیان دے کر تمام مدارس کو بھی مستقبل میں کسی بڑے سانحہ سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔14اگست یوم پاکستان نہ منانے کا اعلان تشویشناک ہے جس سے ترقی پسندوں اور سیکولر قوتوں کو مدارس اور علماءکے خلاف محاذ کھولنے کا موقع مل گیا ہے ان مدارس کے سربراہوں نے مستقبل کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن سے لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کرنے اور اخبارات میں اشتہارات جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔اس اجلاس میں تمام مدارس پر قومی پرچم لہرانے اور یوم پاکستان کو شایان شان طریقہ پر منانے کا عزم کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سامنے سیاسی جماعتوں کے مظاہرے میں مولانا فضل الرحمٰن نے جس انداز میں تقریر کرتے ہوئے نہ صرف اداروں کو نشانہ بنایا بلکہ 14اگست یوم آزادی نہ منانے کا بھی اعلان کیا۔اس تقریر کے بعد ایم ایم اے کی جماعتوں میں پھوٹ پڑ چکی ہے جماعت اسلامی کے قائدین نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمٰن سے وضاحت طلب کریں کیونکہ مولانا مودودی اور دیگر قائدین نے بڑی جدوجہد کے بعد پاکستان کے مخالف ہونے کا الزام ختم کیا تھا اور مولانا فضل الرحمٰن کی اس تقریر کے بعد اگر ہم ایم ایم اے کا حصہ رہتے ہیں تو ہمیں پنجاب اور سندھ میں شدید نقصان پہنچے گا اور نوجوان نسل بھی جماعت اسلامی سے منہ موڑ لے گی اگر مولانا فضل الرحمٰن کوئی مناسب جواب نہیں دیتے تو انھیں ایم ایم اے سے نکل جانا چاہئے جبکہ دوسری ایم ایم اے میں شامل دیگر مذہبی سیاسی جماعتوں نے بھی مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کو اپنے لئے نقصان دہ قرار دیا جس کی بدولت ایم ایم اے کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا اور یہ اتحاد مستقبل میں کسی وقت بھی ٹوٹ سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.