Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    13 ستمبر سے قبل کپتان کو حلف اٹھانا نقصان دہ ہو گا : ماہر علم نجوم سامعہ خان

    By Daily Khabrainاگست 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan addressing a press conference at Bani Gala. – NNI, July 26
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک ) ماہر علم نجوم سامعہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان 13 ستمبر سے پہلے جب بھی حلف اٹھائیں گے ان کیلئے مشکلات ہی مشکلات ہوں گی ، یہ ان کیلئے مشکل ترین وقت ہے اور اگلے ڈیڑھ سال میں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے اور اس کے بعد ان کے ساتھ پیش آنے والے ممکنہ حالات کی پیشگوئی کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھارہے ہیں اور 18 اگست کو ہفتے کا دن ہے جس کا ستارہ زحل ہے ، ابھی تک زحل کی پوزیشن اتنی اچھی نہیں ہے۔ عمران خان 13 ستمبر سے پہلے جب بھی حلف اٹھائیں گے ان کیلئے مشکلات ہی مشکلات ہوں گی۔ نواز شریف نے جس دن حلف اٹھایا تھا تو میں نے کہا تھا کہ یہ ان کا مشکل ترین دور ہوگا اور ویسا ہی ہوا۔انہوں نے کہا کہ خان صاحب کیلئے نومبر میں بہت ہی مشکل وقت شروع ہوجائے گا، 17 اکتوبر 2017 سے 8 نومبر 2018 تک عمران خان کا گولڈن ٹائم ہے جس کے بعد ان کے لیے بہت زیادہ مشکلات ہوں گی۔ یہ اقتدار ان کے لیے پھولوں کی سیج نہیں ہوگی۔سامعہ خان کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کے الیکشن خطرناک حالات میں ہوئے ہیں جس کے بعد 27 جولائی کو مکمل گرہن لگا۔ مکمل گرہن جب بھی لگتا ہے اس کے انسانی زندگیوں پر ڈیڑھ سال تک منفی اثرات برقرار رہتے ہیں، علم الاعداد کی دنیا میں 9 سے مضبوط عدد کوئی نہیں ہے اور وہ گزر چکا ہے ، اب اگر عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھاتے بھی ہیں تو پہلا ڈیڑھ سال ان کیلئے بہت چیلنجنگ ہوگا۔سامعہ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کی عمران خان کے حوالے سے کی جانے والی تمام پیشگوئیاں حرف بحرف درست ثابت ہوئی ہیں لیکن ہم نے اپنی ویب سائٹ کی پرانی خبروں کا جائزہ لیا تو سامعہ خان کی رواں سال 18 فروری کی عمران خان کے حوالے سے ایک پیشگوئی سامنے آئی۔ سامعہ خان نے یہ پیشگوئی عمران خان کی تیسری شادی کے بعد کی تھی اور کہا تھا کہ انہیں عمران خان کے لیے وزیر اعظم کی شیروانی نظر نہیں آرہی لیکن ان کی یہ پیشگوئی بڑی حد تک غلط ثابت ہوچکی ہے اور اب ان کا یہ دعویٰ مکمل طور پر با?نس ہونے میں صرف ایک ہفتے کا وقت باقی رہ گیا ہے۔ ان کی سابقہ پیشگوئی کی خبر یہاں کلک کرکے پڑھی جاسکتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.