Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سام سنگ گلیکسی ایس 10 کے تینوں ماڈلز کی لیک تصاویر سامنے آگئیں

    By Daily Khabrainدسمبر 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی 10 آئندہ چند ہفتوں میں متعارف ہونے والا ہے اور یہ تو سب کو اندازہ ہوچکا ہے کہ فیچرز کے لحاظ سے یہ جنوبی کورین کمپنی کی دیگر ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہوگا۔مگر اب تک اس کے مختلف ماڈلز کی واضح تصویر سامنے نہیں آئی تھی۔مگر اب اسمارٹ فون کمپنیوں کی معلومات لیک کرنے والے معروف ٹوئٹر صارفین ایون بلاس اور آئس یونیورس نے گلیکسی ایس 10 کی تصاویر ٹوئیٹ کی ہیں۔یہ سام سنگ کا فولڈ ایبل فون تو نہیں تاہم اگر لیک تصاویر حقیقی ہیں تو یہ نئے فونز ضرور چونکا دینے والے ہیں۔گزشتہ ماہ کے آخر میں وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ سام سنگ کی جانب سے 3 ایس 10 فونز کی تیاری پر کام ہورہا ہے جن کا ڈسپلے سائز 5.8 انچ سے 6.4 انچ تک ہوگا۔ایون بلاس ماضی میں بھی مختلف کمپنیوں کے فونز کی حقیقی تصاویر پوسٹ کرچکے ہیں اور ایس 10 کے حوالے سے انہوں نے تینوں فونز کی تصویر شیئر کی۔ان تینوں ماڈلز کو ایس 10 لائٹ، ایس 10 اور ایس 10 پلس کا نام دیا جائے گا، اور ان کا ڈسپلے بالترتیب 5.8 انچ، 6.1 انچ اور 6.4 انچ ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ لگ بھگ آئی فون ایکس ایس، آئی فون ایکس آر اور آئی فون ایکس ایس میکس جیسے ہی ہیں، بس معمولی فرق ہے اور وہ یہ کہ ایس 10 پلس 6.5 انچ کے آئی فون ایکس ایس میکس سے 0.4 انچ چھوٹا ہے۔دوسری جانب آئس یونیورس نے ایس 10 لائٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اس فون میں ایس 9 پلس کی بجائے نوٹ 8 اور نوٹ 9 جیسے ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ نظر آرہا ہے جبکہ یہ بھی عندیہ ملتا ہے کہ اسکرین خم ایجز کی بجائے فلیٹ ہوگی۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ سام سنگ کی جانب سے فلیگ شپ ایس سیریز کا فون خم ایجز کے بغیر متعارف کرایا جارہا ہے۔اسی طرح پاور بٹن ممکنہ طور پر فنگرپرنٹ سنسر کا کام بھی کرے گا اور یہ بھی سام سنگ کے کسی فلیگ شپ فون میں پہلی بار ہوگا۔ااس بات کا امکان بھی ہے کہ گلیکسی ایس 10 کے ایک ماڈل میں فنگرپرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر نصب کیا جائے گا۔

    سام سنگ کی جانب سے پہلے سے زیادہ طاقتور پراسیسر ممکنہ طور پر کوالکوم اسنیپ ڈراگون 855، نیورول پراسیسنگ یونٹ اور پہلے سے بہتر کیمرے دیئے جائیں گے تاہم ایس 10 لائٹ میں پراسیسر مڈرینج ہوگا جبکہ کچھ فیچرز بھی کم ہوں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.