تازہ تر ین

مارگلہ ھلز ریسٹو رنٹ بند ہو گا نہ دوسری جگہ شفٹ،سی ڈی اے اور مونال انتظامیہ کا پھڈا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ کی اراضی کا تنازعہ ،، سی ڈی اے ذرائع کے مطابق ریسٹورنٹ پاک فوج کی زمین پر تعمیر کیا گیا ہے،ریسٹورنٹ کو کسی بھی وقت بند کر کے کسی دوسرے مقام پر شفٹ کیا جا سکتا ہے،دوسری جانب مونال انتظامیہ نے ریسٹورنٹ بند ہونے یا کسی دوسرے مقام پر شفٹ کیے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ بند نہیں ہوگا اور مارگلہ ہلز پر ہی قائم رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain