تازہ تر ین

عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم عمران خان

(ویب ڈسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہرحد تک جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں حکومتی ترجمان اورپارٹی کے سینیئررہنماو¿ں نے شرکت کی، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال اورمہنگائی سے متعلق معاشی ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے اعداد وشمارپرغورکیا۔ اس موقع پرملک میں مہنگائی پرقابو پانے کے لیے اقدامات اورتجاویزپرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ملک کے عوام خصوصاً غریب اورتنخواہ دارطبقہ ہے، حکومت عوام کی تکالیف پرخا موش تماشی نہیں بن سکتی، عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومت ہرحد تک جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain