وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی لہٰذا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عوام الناس، خصوصاً غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالفقار علی خان، وزارت خزانہ، صنعت و پیداوار اور سماجی تحفظ ڈویژن کے وفاقی سیکریٹری، ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹور اور دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔مذکورہ اجلاس میں غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے اور اشیائے ضروریات کی سستے داموں فراہمی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
- انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
- عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
- قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
- 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
- برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
- ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
- لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
- 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
- ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
- غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
- مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
- امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
- بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
- اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
- برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
- صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
- عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
- پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
