تازہ تر ین

جہانگیر ترین سب پر بازی لے گئے، 20 ہزار ٹن چینی انتہائی کم قیمت میں دینے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے 20 ہزار ٹن چینی یوٹیلٹی سٹورز کو سستے داموں دینے کا اعلان کردیا۔ ہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ان کی اس وقت 6 شوگر ملز ہیں اور ان کے پاس شوگر مارکیٹ کا 20 فیصد شیئر موجود ہے، ان کی شوگر ملز حکومت میں آنے سے پہلے کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 70 روپے فی کلو کے حساب سے ایک لاکھ ٹن چینی یوٹیلٹی سٹورز کو دینے کا اعلان کیا ہے، وہ اپنے حصے کی 20 ہزار ٹن چینی دینے کیلئے تیار ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain