Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
    • ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
    • مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
    • پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
    • مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
    • آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
    • ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
    • پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
    • پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
    • اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آج رات لاہور ‘فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے 110علاقوں کو دو ہفتوں کے لیے سیل کر دیا جائے گا

    By Daily Khabrainجون 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور کے 80فیصل آباد کے 25اورگوجرانوالہ کے 5 پوش اور اہم علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن3

    لاہور(ویب ڈیسک ) حکومتی فیصلے کے تحت آج منگل اور بدھ کی درمیانی رات سے لاہور کے 80 علاقوں کو کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کر دیا جائے گا یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے‘ جن علاقوں کو آج رات سے سیل کیا اجائے گا ان میں جوہرٹاﺅن کے بلاک اے، بی ون، ای، ایف2، جی، ایچ، جے اورآر شامل ہیں.

    حکومتی فیصلے کے تحت مصطفیٰ ٹاﺅن، کنال ویو، ای ایم ای، واپڈا ٹاﺅن اور پی سی ایس آئی آر فیز2 بھی سیل کیے جائیں گے بحریہ ٹاوَن کا جیسمین، گلبہار، ایگزیکٹو بلاک، ڈی ایچ اے فیزون، تھری، فائیو اور فور، عسکری9 اور10 کومکمل طور پر سیل کیا جائے گا ڈویژنل کمشنرز کو زیادہ کیسز والے علاقے سیل کرنے کا اختیار مل گیا ہے. انتظامی فیصلے کے تحت ہاٹ اسپاٹ قرار دیے جانے کی وجہ سے علامہ اقبال ٹاﺅن کا ستلج بلاک، رچنہ بلاک، نرگس بلاک اوررضا بلاک سیل ہو گا‘ ماڈل ٹاﺅن کا بلاک بی، سی، جی، ایچ، اے، جے، کےاوراین بھی کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب سیل رہے گا‘حکومتی فیصلے کے تحت آج رات سے گلبرگ میں ظفرعلی روڈ، ظہورالٰہی روڈ، ای ون بلاک، گلبرگ کا بلاک اے، تھری، بی ٹو، بی تھری اوربی ون بھی مہلک وبا میں اضافے کی وجہ سے بند کردیا جائے گاپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق جو علاقے سیل کیے جائیں گے وہ آئندہ دو ہفتے تک بند رہیں گے.لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ کے اہم علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کر لیا گیا محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گوجرانوالہ کے 5 پوش اور اہم علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ان میں ماڈل ٹاﺅن، سٹیلائٹ ٹاﺅن، واپڈا ٹاﺅن، پیپلز کالونی اور قلعہ دیدار سنگھ شامل ہیں. محکمہ صحت نے رواں ماہ سب سے زیادہ کرونا سے متاثر ہونے والے علاقوں کی نشاند ہی کر دی وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں پولیس لاک ڈاﺅن کے انتظامات سنبھالے گی .اسی طرح پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد کے 25 علاقوں کو ہاٹ اسپاٹ قرار دیے کر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘جن نثار کالونی، ستارہ کالونی، ایڈن گارڈن، النجف کالونی اور پیپلز کالونی نمبر 1 شامل ہیں‘حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت آفیسرز کالونی، رضا گارڈن، کچہری بازار اور مدینہ ٹاﺅن سمیت دیگر علاقے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے سیل کیے جائیں گے. فیصل آباد میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ مہلک وبا کا نشانہ بن کر 92 افراد اپنی جانوں کی بازیاں بھی ہار چکے ہیں.

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.