تازہ تر ین

کرونا کے صحتیاب مریضوں کے خون نے مافیا کی عالمی منڈی میں ہنگامہ برپا کردیا،مافیا نے ڈارک سائٹس پر خون کی قیمت سولہ لاکھ روپے بوتل تک پہنچا دی

(ویب ڈیسک)کرونا کے صحت یاب مریضوں کے خون نے مافیا کی عالمی منڈی میں ہنگامہ برپا کردیا۔ مافیا نے ڈارک سائٹس پر خون کی قیمت سولا لاکھ روپے بوتل تک پہنچا دی، دنیا بھر کی حکومتیں دیکھتی ہی رہ گئیں۔ یورپ میں لوگ ہزاروں یورو کے عوض کرونا سے صحت یاب مریضوں کا پلازمہ خریدنے لگے۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں بھی مافیا خون کے پیچھے پاگل ہوگیاجیسے ہی کوئی شخص صحت یاب ہو کر پلازمہ دینے کی بات کرتا ہے اس کے خون کی بولی شروع ہو جاتی ہے۔ راولپنڈی سے وقاص نامی شخص نے مفت خون دینے کے لئے فیس بک پر پیغام دیا تو اسلام آباد کی ایک لیبارٹری نے اسے فون کر کے ہر پندرہ دن بعد پچاس ہزار روپے کی پیشکش کردی، سہیل خٹک نامی نوجون کو فیصل آباد سے ہی ایک رپورٹ لے کر دس افراد نے خون مانگا اور منہ مانگی قیمت کی بات کی اور سب ایک ہی عورت کو اپنی ماں بتا رہے تھے جبکہ ان سب میں سے کوئی ایک دوسرے کو نہی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain