تازہ تر ین

سعودی عرب نے غیر قانونی رہائش پذیر 143 پاکستانی ڈی پورٹ کردیے

سعودی عرب نے غیر قانونی  طور پر رہائش پذیر 143 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ  کردیا۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق  143 پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 800 کے ذریعے ملتان ایئر پورٹ پہنچے۔  ان افراد میں سے 121 کے پاس پاسپورٹ موجود تھا جبکہ 22ایمرجنسی پاسپورٹ پر سفر کررہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد کو جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ان افراد کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain