پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔(ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے 36 سالہ عمر گل نے سدرن پنجاب کی ٹیم کے خلاف آخری…
Year: 2020
گوجرانوالا(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آپ کہتے ہیں سارے ادارے ایک پیج پر ہیں لہٰذا عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہيں لگتی۔ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز…
(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ نے ترکی پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ تنازع کو بھڑکانے کا الزام لگادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نےکہا کہ نگورنو کاراباخ تنازع پر ترکی…
لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام نے ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ تحریک سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے حزب اختلاف کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے…
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف بننے والے اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اپنی پہلی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اس…
بہاولپور: پاکستان میں پہلی بار قومی ٹرائیتھلون 2020ء مقابلے ہفتہ سے شروع ہونگے۔ ٹرائیتھلون مقابلے 17 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک بہاولپور میں منعقد ہوں گے۔ ان مقابلوں کا مقصد بہاولپور میں تفریحی اور صحتمندانہ سرگرمیاں بحال کرنا ہے۔ تین…
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کا انحصار بھارت پر ہے اور وہ اس مقصد کے لیے سازگار…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا جلسہ شادی کے ولیمے جیسا ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو…
بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 14 شہداء کی اجتماعی نمازجنازہ لسبیلہ کےعلاقے حب میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ کے بعد میتیں آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردی گئیں۔ وزیراعظم…
ویب ڈیسک : حیدرآباد ہائی وے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لونی کوٹ ایم نائن موٹروے پر دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کے…
