Year: 2020

(ویب ڈیسک)برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے  اپنے ہم وطن فٹبالر رونالڈو نزاریو کا ریکارڈ توڑ دیا۔ نیمار نے  پیرو میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں پیرو کے خلاف  شاندار ہیٹ ٹرک کرکے جہاں ٹیم کو کامیابی دلوائی وہیں انہوں…

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا اور مہنگائی پر بھی جلد قابو پالیں گے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے گورنر ہاؤس میں بزنس کمیونٹی…

(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اپوزیشن جلسے کرے گی تو حکومت نے بھرپور جواب دینے کی حکمت عملی بھی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے…

وزیراعظم نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھیجی تھی اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے آئندہ 15 رو زکیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا…

لاہور:وزیرصنعت وتجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کورونا کا شکارہو گئے، میاں اسلم اقبال نے خود کوگھرپرکورنٹائن کرلیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال میں…

لاہور : کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی سی پی او) لاہور عمرشیخ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس پی سی آئی اے) عاصم افتخار کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران میٹنگ میں…

اسلام آباد ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پشاور موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ ، وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہ میں معیاری اور بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔ انہوں نے مسافروں…

لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد نہ ہٹانے کے خلاف کیس میں وزیراعظم عمران خان کا تحریری جواب آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے سوشل…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے اطراف میں 2 ہزار 166 نئے مکانات کی تعمیر کی حتمی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق آباد کاری میں توسیع کا منصوبہ 8 ماہ کے التوا کے بعد…