Year: 2021

واشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں میں تیز رفتار بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس میں 50 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی، آرکنساس،…

رواں برس اکتوبر میں اپنا نام ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کرنے کے بعد کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی (وی آر) سوشل گیم ایپلی کیشن متعارف کرادی۔ ’فیس بک‘ کو اب ’میٹا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے…

امریکا نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلادیش پر پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلادیش کے درجنوں افراد اور ان ممالک سے تعلق رکھنے والے اداروں پر بھی وسیع پیمانے پر…

وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی برائے انٹیلی جنس کے ارکان کے وفد نے ملاقات کی جہاں افغانستان سمیت خطے اور عالمی امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان…

سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔ ہفتہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سندھ بلدیاتی ایکٹ میں ترمیمی بل کو دوبارہ غور کے لیے پیش…

نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے بیگم رشیدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے…

میانوالی:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2 سے 4 ماہ میں عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی کمی ہوگی۔  میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میانوالی کے…

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ْ ہربھجن سنگھ نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر یہ تصویر جاری کی جو انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ 1998/99 کی ہے۔ ہربھجن سنگھ نے تصویر کے کیپشن میں سوشل…

بزدار حکومت کا ایمرجنسی سروسز کی تیز رفتار فراہمی کے لئے ایک اور بڑا اقدام، وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ آفس میں ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔…